ایریوان میں بم دھماکہ، دو افارد ہلاک

دھماکے کے وقت بس پر سوار 9 افراد میں   سے  سات زخمی  بھی ہوئے ہیں، جن میں سے دو کی حالت نازک ہے۔

478351
ایریوان میں بم دھماکہ، دو افارد ہلاک

آرمینیا کے دارالحکومت  ایریوان  میں  ایک    عوامی  بس   میں  پیش آنے والے  دھماکے  سے  دو افراد ہلاک  ہو گئے۔

وزارت برائے ہنگامی صورتحال    نے اعلان کیا ہے کہ    دھماکے کے وقت بس پر سوار 9 افراد میں   سے  سات زخمی         بھی ہوئے ہیں، جن میں سے دو کی حالت نازک ہے۔

دھماکے  باعث  ارد گرد کی عمارتوں کے  شیشے ٹوٹ گئے۔ 

صدر  سرج سارکسیان  کے ترجمان     کا کہنا ہے کہ   دارالحکومت  ایریوان میں سیکورٹی اقدامات   میں اضافے  کے احکامات جاری کر دیے  گئے ہیں۔

 

 



متعللقہ خبریں