روسی جنگی طیاروں کی بحر ایڈرییاٹک میں امریکی جنگی جہازسے چھیڑ خوانی

روس کے دو جنگی طیاروں نے بحر ایڈرییاٹک میں متحدہ امریکہ کے بحری بیڑے کے ایک جنگی جہازسے چھیڑ خوانی کی ہے ۔

470622
روسی جنگی طیاروں کی بحر ایڈرییاٹک میں امریکی جنگی جہازسے چھیڑ خوانی

روس کے دو جنگی طیاروں نے بحر ایڈرییاٹک میں متحدہ امریکہ کے بحری بیڑے کے ایک جنگی جہازسے چھیڑ خوانی کی ہے ۔

امریکہ کی وزارت دفاع کیطرف سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ روس کے دو ایس ۔ یو 24 جنگی طیاروں نے پولینڈ کے شہر گرینیا جانے والے یو ایس ایس کک کے ڈسٹرائر پر دو روز نیچی پروازیں کرتے ہوئے چھیڑ خوانی کی ہے۔ یہ واقعہ کلینن گراڈ سے 70 میل دور کھلے سمندر میں پیش آیا ہے ۔ طیاروں کیساتھ وائر لیس پر رابطہ قائم کرنے کی کوشش کی گئی لیکن جواب حاصل نہ ہو سکا ۔

متعللقہ خبریں