کینیڈا:طیارہ گر کر تباہ،سیاسی شخصیات سمیت7 افراد ہلاک

کینیڈا میں ایک چھوٹا طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا جس میں سوار 7 افراد ہلاک ہو گئے

461008
کینیڈا:طیارہ گر کر تباہ،سیاسی شخصیات سمیت7 افراد ہلاک

کینیڈا میں ایک چھوٹا طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا جس میں سوار 7 افراد ہلاک ہو گئے۔

یہ واقعہ صوبہ QUEBEC کے علاقے HAVRE AUX MAISONS میں رونما ہوا جس میں نامورمقامی سیاسی شخصیات مسابق وزیر مواصلات اور سابقہ رکن پارلیمان Jean lapierre اور ان کے اہل خانہ شامل تھے ۔

بتایا گیا ہےکہ یہ حادثہ خراب موسم کی وجہ سے پیش آیا ہے۔



متعللقہ خبریں