ایٹمی ہتھیاروں سے لیس شمالی کوریا ناقابل قبول

متحدہ امریکہ اور چین نے ایٹمی ہتھیاروں سے لیس ملک شمالی کوریا کو قبول نہ کرنے کا اعلان کیا ہے ۔

438955
ایٹمی ہتھیاروں سے لیس شمالی کوریا ناقابل قبول

متحدہ امریکہ اور چین نے ایٹمی ہتھیاروں سے لیس ملک شمالی کوریا کو قبول نہ کرنے کا اعلان کیا ہے ۔

امریکہ کی قومی سلامتی کی مشیر سوزن رائس اور چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے ایٹمی ہتھیاروں کے مالک شمالی کوریا کو قبول نہ کرنے کے معاملے پر سمجھوتہ طے کر لیا ہے ۔وائٹ ہاؤس کیطرف سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ سوزن رائس اور وانگ یی نے وائٹ ہاؤس میں مذاکرات کے دوران شمالی کوریا کی اشتعال انگیزیوں کیخلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کوموثر فیصلہ کرنے اور عالمی برادری کو سخت رد عمل دکھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔ دونوں ممالک نے یہ واضح کیا کہ ایٹمی ہتھیاروں کامالک شمالی کوریا ہمارے لیے ناقابل قبول ہے ۔

متعللقہ خبریں