امریکہ سمندری طوفان سے 6 افراد ہلاک متعدد زخمی

امریکی ریاستوں لوئزیانا،میسی سیپی اور فلوریڈاسمیت مشرقی ورجینیا میں سمندری طوفان آنے سے 6 افرادہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے

439242
امریکہ سمندری طوفان سے 6 افراد ہلاک متعدد زخمی

امریکی ریاستوں لوئزیانا،میسی سیپی اور فلوریڈاسمیت مشرقی ورجینیا میں سمندری طوفان آنے سے 6 افرادہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

ریاست ورجینیامیں انتظامیہ نےہنگامی حالات کا اعلان کر دیاہے جہاں96 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواوں سے اکھڑنے والے درختوں نے بعض سڑکیں ٹریفک کے لیے بند کر دی ہیں۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ

خراب موسم کی وجہ سے88 ملین افراد متاثر ہوسکتے ہیں ۔

دوسری جانب ملک کے وسطی علاقوں میں ہونے والی شدید برف باری کی وجہ سےبعضی ریاستوں میں تعلیمی ادارے بند ہیں جبکہ شکاگو شہر سے متعدد پروازیںمنسوخ کر دی گئیں ۔



متعللقہ خبریں