امریکہ، الاقصیٰ مسجد کے سامنے خنزیر کا سر

امریکہ کے شہر فلا ڈلفیا میں واقع الاقصیٰ مسجد کے سامنے خنزیر کا سر پھینکا گیا

404951
امریکہ، الاقصیٰ مسجد کے سامنے خنزیر کا سر

امریکہ کے شہر فلا ڈلفیا میں واقع الاقصیٰ مسجد کے سامنے خنزیر کا سر پھینکا گیا۔
امریکہ کی سب سے بڑی مسلمان سوسل سوسائٹیوں میں سے امریکن۔اسلام ریلیشن کونسل CAIR کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ سکیورٹی کیمرے کی ریکارڈ کردہ ویڈیو کے مطابق اتوار کی رات کو مسج کے سامنے ایک سرخ رنگ کی پک اپ سے مسجد کے سامنے خنزیر کا سر پھینکا گیا۔
فلاڈلفیا پولیس اور وفاقی تحقیقاتی بیورو نے واقعے کے بارے میں تحقیقات کا آغاز کروا دیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں