بیلجیئم :دہشت گردی کا خطرہ عوام کو گھروں میں رہنے کی تلقین
بیلجیئم نے اپنے دارالحکومت برسلز میں دہشت گردی کے ممکنہ حملوں کے خطرے کے بعد حفاظتی قوتوں کو چوکنا کر دیا ہے
405284
![بیلجیئم :دہشت گردی کا خطرہ عوام کو گھروں میں رہنے کی تلقین](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/10-11/Files/UploadedImages/5312682542belikapolisi.jpg?time=1719022911)
بیلجیئم نے اپنے دارالحکومت برسلز میں دہشت گردی کے ممکنہ حملوں کے خطرے کے بعد حفاظتی قوتوں کو چوکنا کر دیا ہے۔
حکومت نے آج صبح خطرے کو درجہ چار تک بڑھا دیا جو کہ انتہائی بلندی کے زمرے میں آتا ہے۔
ایک بیان میں شہریوں کو متنبہ کیا کہ اگر ممکن ہو تو وہ پرہجوم مقامات سے دور رہیں۔
متعللقہ خبریں
![نتن یاہو کے بیان کہ امریکہ نے ان کو ہتھیار دینے سے انکار کر دیا ہے پر وائٹ ہاوس کا رد عمل](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/7b7b/ab18/1c47/66752a6db6003.jpg?time=1719022912)
نتن یاہو کے بیان کہ امریکہ نے ان کو ہتھیار دینے سے انکار کر دیا ہے پر وائٹ ہاوس کا رد عمل
امریکہ اسرائیل کو کسی بھی دوسرے ملک کے مقابلے میں زیادہ مدد فراہم کرتا ہے