فرانس میں ایک دہچکہ اور

سٹراس برگ شہر کے جوار میں تیز رفتار ٹرین کے پٹڑی سے اترنے کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 32 زخمی ہو گئے

417396
فرانس میں ایک دہچکہ اور

فرانس میں ایک دہچکہ اور ۔۔۔
سٹراس برگ شہر کے جوار میں تیز رفتار ٹرین کے پٹڑی سے اترنے کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 32 زخمی ہو گئے ہیں۔
اطلاع کے مطابق ٹرین انتہائی تیز رفتاری کی وجہ سے پٹڑی سے اتری ہے۔
ٹرین میں موجود سب مسافر ٹرین کے اہلکار تھے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں