انتہاپسند فرانسیسی رہنما کے گھر پر چھاپہ

فرانس میں انتہائی دائیں بازو کی جماعت قومی محاذ کے اعزازی صدر یاں میری لی پین کی رہائش گاہ پر ٹیکس چوری کے الزام میں چھاپہ مارا گیا

410859
انتہاپسند فرانسیسی رہنما کے گھر پر چھاپہ

فرانس میں انتہائی دائیں بازو کی جماعت قومی محاذ کے اعزازی صدر یاں میری لی پین کی رہائش گاہ پر ٹیکس چوری کے الزام میں چھاپہ مارا گیا ۔
اس چھاپے پر لی پین نے انتہائی ناراضگی کا مظاہرہ کیا ۔
بتایا گیا ہے کہ لی پین نے ورجن آئی لینڈز کے ایک بینک میں اپنے معاون کی معرفت سے کھاتہ کھول رکھا ہے جس کا رابطہ براہ راست جنیوا میں ان کے بینک اکاونٹ سے بھی ہے ۔
اس حوالے سے پولیس کو شبہ ہے کہ ان کے بینک کھاتوں میں دو ملین یورو سے زائد رقم اور سونا محفوظ
ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں