آذری فوج کی آرمینیا پر جوابی فائرنگ،دو فوجی ہلاک

آذری فوج نے آرمینیا کے زیر قبضہ قارا باغ کی سرحد پر فائرنگ کر کے دو آرمینی فوجیوں کو ہلاک کر دیا

342757
آذری فوج کی آرمینیا پر جوابی فائرنگ،دو فوجی ہلاک

آذری فوج نے آرمینیا کے زیر قبضہ قارا باغ کی سرحد پر فائرنگ کر کے دو آرمینی فوجیوں کو ہلاک کر دیا ۔
بتایا گیا ہےکہ یہ واقعہ آرمینی فوج کی فائرنگ کے جواب میں پیش آیا ہے۔
گزشتہ ہفتے بھی آرمینی فوج نے آذربائیجان کا ترتر نامی علاقے میں ہونے والی شادی کی تقریب پر فائرنگ کر دی تھی جس میں ایک بچے سمیت تین افراد زخمی ہو گئے تھے۔
یاد رہے کہ آرمینی فوج پہاڑی قاراباغ کے مقبوضہ علاقے سے گاہے بگاہے آذری علاقوں پر فائرنگ کرتی رہتی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں