اقوام متحدہ کے امن فوج کے فوجیوں کی کارستانی

دو اگست کے روز امن قوتوں کے فوجیوں نے دارالحکومت بنگوئی میں ایک آپریشن کے دوران ایک بارہ سالہ بچی سے زیادتی کی

323762
اقوام متحدہ کے امن فوج  کے فوجیوں کی کارستانی

اقوام متحدہ کی امن افواج سے منسلک فوجی وسطی افریقہ میں جرائم کے مرتکب ہو رہے ہیں۔
بین الاقوامی معافی تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ جمہوریہ وسطی افریقہ میں اقوام متحدہ کی امن قوتوں میں خدمات ادا کرنے والے فوجیوں نے ایک باپ اور اس کے کم سن بیٹے کو ہلاک کرنے اور 12 سالہ بیٹی کے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔
دو اگست کے روز امن قوتوں کے فوجیوں نے دارالحکومت بنگوئی میں ایک آپریشن کے دوران ایک بارہ سالہ بچی سے زیادتی کی۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے ان دعووں پر خدشات رکھنے کا کہتے ہوئے اس ضمن میں وسیع پیمانے کی تحقیقات کرائے جانے پر زور دیا ہے۔

 


 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں