متحدہ امریکہ میں پولیس کے بچوں سے غیر مناسب سلوک

متحدہ امریکہ کی ریاست کینٹون میں ایک پولیس کی چیف کی جانب سے پرائمری اسکول کے دو بچوں کو الٹے ہاتھ اور کہنیوں پر لگائی جانے والے ہتھکڑیاں لگاتے ہوئے ان کو رلانے کی ویڈیو نے ملک بھر میں نیا بحث و مباحثہ شروع کردیا ہے

314390
متحدہ امریکہ میں پولیس کے بچوں سے غیر مناسب سلوک

متحدہ امریکہ کی ریاست کینٹون میں ایک پولیس کی چیف کی جانب سے پرائمری اسکول کے دو بچوں کو الٹے ہاتھ اور کہنیوں پر لگائی جانے والے ہتھکڑیاں لگاتے ہوئے ان کو رلانے کی ویڈیو نے ملک بھر میں نیا بحث و مباحثہ شروع کردیا ہے۔
بچوں کے ہیپر ایکٹو بیماری میں مبتلا ہونے کی وجہ سے لوگوں کے ردِ عمل میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔
بچوں نے کسی قسم کا کوئی جرم بھی سرزرد نہیں کیا ہے بلکہ ہیپر ایکٹو بیماری میں مبتلا ہونے کی وجہ سے ان کے رویوں میں دیگر بچوں کے نسبت فرق دیکھا گیا ہے۔
متحدہ امریکہ میں سویلین کی آزادی کی یونین کی فیڈرل عدلیہ اور بچوں کے حقوق کے بیورو نے ان جھلکیوں کے بعد بچوں کو ۃنی طور ہر دھچکا پہنچانے اوخوف میں مبتلا کرنے کی وجہ سے پولیس چیف کے خلاف مقدمہ دائر کردیا ہے۔

 

 

 

 

 


 

 

 

 

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں