کولمبیا آتش فشاں پہاڑ مستقل دہشت پھیلا رہا ہے

میکسیکو میں کولمبیا آتش فشاں پہاڑ مستقل دہشت پھیلا رہا ہے

313863
کولمبیا آتش فشاں پہاڑ مستقل دہشت پھیلا رہا ہے

میکسیکو میں کولمبیا آتش فشاں پہاڑ مستقل دہشت پھیلا رہا ہے۔
ملک کے مغربی حصے میں واقع اس آتش فشاں سے مسلسل لاوا اور راکھ نکل رہا ہے جس کی وجہ سے آسمان پر چھائے دھند کے بادل چھٹنے کا نام نہیں لے رہے۔
پہاڑ کو آتشی آتش فشاں کے نام سے پہچانا جاتا ہے اور اس کی اُگلی ہوئی راکھ 3 کلو میٹر دُور تک پہنچ رہی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں