افطار قافلے کی کوسوو میں سرگرمیاں

ترک، البانوی اور بوسنیائی باشندوں پر مشتمل کوسوو کے مسلمان 11 برسوں سے افطار ی پر یکجا ہو رہے ہیں

324381
افطار قافلے  کی کوسوو میں سرگرمیاں

رمضان المبارک میں 9 ملک 20 شہر۔۔۔
استنبول بائرام پاشا بلدیہ کا روایتی برکت قافلہ کوسوو میں ترکوں کی کثیر تعداد کے مقیم ہونے والے شہر پریزرن میں تھا۔
ترک، البانوی اور بوسنیائی باشندوں پر مشتمل کوسوو کے مسلمان 11 برسوں سے افطار ی پر یکجا ہو رہے ہیں۔
یہ قافلہ باہمی دوستی کو مزید پختگی دلا رہا ہے۔ پریزرن کے مفتی نے اجتماعی افطاری کے بعد ترکی کی کوسو میں خدمات کا شکریہ ادا کیا۔
افطاری کے بعد پریزرن صوفی موسیقی کی بدولت شام کو ناقابل فراموش بنایا گیا۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں