چلی:طلبہ اور پولیس کے درمیان جھڑپ

لاطینی امریکی ملک چلی میں حکومت کی تعلیمی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کرنے والے طلبہ اور پولیس کے درمیان جھڑپ ہوئی

301367
چلی:طلبہ اور پولیس کے درمیان جھڑپ

لاطینی امریکی ملک چلی میں حکومت کی تعلیمی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کرنے والے طلبہ اور پولیس کے درمیان جھڑپ ہوئی ۔
مفت تعلیم کے خواہاں طلبہ پو پولیس نے آنسو گیس پھینکی ۔
سرکاری تعلیمی اداروں میں ناقص تعلیمی معیار اور مہنگی نجی جامعات سمیت ملک کے تعلیمی نظام کو تبدیل کرنے کے متمنی طلبہ سالہا سال سے ملک بھر میں مظاہرے کر رہے ہیں۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں