ماسکو میں  ہلال فورڈز فیسٹویل

ماسکو میں کرکوس ایکسپو سینٹر میں منعقد ہونے والے فیسٹویل میں ہلال فوڈز کے علاوہ ان کھانوں میں استعمال ہونے والی مختلف اشیا ۔ ریسٹورنٹ کی خدمات اور ہلال فوڈز سرٹیفکیٹ جیسے موضوعات پر بھی روشنی ڈالی جائے گی

283071
ماسکو میں  ہلال فورڈز فیسٹویل

ماسکو میں ہلال فوڈز فیسٹویل کل سے شروع ہو رہا ہے۔
بین الاقوامی ماسکو ہلال فوڈز فیسٹویل میں ترکی، ایران، برطانیہ، پاکستان، سعودی عرب، انڈونیشیا اور ملائیشیا کی طرح ممالک حصہ لے رہے ہیں۔
ماسکو میں کرکوس ایکسپو سینٹر میں منعقد ہونے والے فیسٹویل میں ہلال فوڈز کے علاوہ ان کھانوں میں استعمال ہونے والی مختلف اشیا ۔ ریسٹورنٹ کی خدمات اور ہلال فوڈز سرٹیفکیٹ جیسے موضوعات پر بھی روشنی ڈالی جائے گی۔
فیسٹویل میں اسلامی مالی نظام، بینکنگ سسٹم اور انشورنش کے علاوہ ، ملبوسات، فیشن، فن و آرٹ اور سیاحتی شعبوں جیسے موضوعات پر پینلز بحث و مباحثہ ہوگا۔
ماسکو ہلاک فوڈز فیسٹویل 23 مئی تک جاری رہے گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں