فرانس میں سب سے بڑا آتش فشاں ایک بار پھر متحرک

پیتون دیولا فور نیز آتش فشاں کا لاوہ کئی علاقوں تک پھیلا گیا ہے۔ اس آتش فشاں کے آبادی سے دور ہونے کی وجہ سے انسانوں کو کسی قسم کا کوئی خطرہ لاحق نہیں ہے۔ محسوس کیے جا رہے ہیں۔ اس آتش فشاں سے گزشتہ فروری میں پھیلنے والا لاوہ بارہ روز تک بہتا رہا تھا

280611
فرانس میں سب سے بڑا آتش فشاں ایک بار پھر متحرک

فرانس میں سب سے بڑا آتش فشاں ایک بار پھر متحرک ہوگیا ہے۔
پیتون دیولا فور نیز آتش فشاں کا لاوہ کئی علاقوں تک پھیلا گیا ہے۔
اس آتش فشاں کے آبادی سے دور ہونے کی وجہ سے انسانوں کو کسی قسم کا کوئی خطرہ لاحق نہیں ہے۔
2 ہزار 631 میٹر کی بلندی پر واقع اس آتش فشاں کی ایک دیگر خصوصیت اس کا زلزلے کے پٹی پر واقع ہونا ہے۔ اسی وجہ سے آتش فشاں کے متحرک ہونے کی وجہ سے زمین کے نیچے سے وقفے وقفے سے ہلکے ہلکے جھٹکے بھی محسوس کیے جا رہے ہیں۔
اس آتش فشاں سے گزشتہ فروری میں پھیلنے والا لاوہ بارہ روز تک بہتا رہا تھا۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں