فرانس کے سابق صدر نیکولس سرکوزی کو عدالتی دھچکہ

فرانس کی عدالت نے سیاست میں دوبارہ قدم رکھنے والے فرانس کے سابق صدر نیکولس سرکوزی کی اپنے وکیل اور عدالت کے ایک اٹارنی کے ساتھ ٹیلیفون پر ہونے و الی گفتگو کو دلیل کے طور پرقبول کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

266770

عدالتی فیصلے کی رو سے اپریل 2013 سے ان کے ٹیلیفون سنے جا رہے ہیں ۔سرکوزی نے ان پر چلائے گئے ایک مقدمے کے بارے میں اٹارنی سے ٹیلیفون پر غیر قانونی طور پر معلومات حاصل کی ہیں ۔ ٹیلیفون پر ہونے والی ان کی اس گفتگو کو اگر عدالت نے دلیل کے طور پر قبول کیا تو رشوت دینے اور اپنے اختیارات کے غلط استعمال کیوجہ سے سرکوزی کو 10 سال قید کی سزا سنائی جا سکتی ہے ۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں