یونان: قیدیوں کے حق میں مظاہرہ،۔پولیس کا لاٹھی چارج

یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں واقع جیل میں بھوک ہڑتال کرنے والے قیدیوں کی حمایت میں مظاہرہ کیا گیا

270631
 یونان: قیدیوں کے حق میں مظاہرہ،۔پولیس کا لاٹھی چارج

یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں واقع جیل میں بھوک ہڑتال کرنے والے قیدیوں کی حمایت میں مظاہرہ کیا گیا ۔
مظاہرین نے جیل کے قوانین سے متعلق نئے مسودے کے خلاف احتجاج کیا ۔
پانچ سو افراد پر مشتمل مجمعے نے پارلیمان تک پیدل مارچ کرنے کی کوشش کی جسے روعکنے کےلیے پولیس نے مداخلت کی ۔
اس مداخلت کے نیتجے میں لاٹھِ چارج اور پتھراو بھی کیا گیا جس پر پولیس نے آنسو گیس کا بے جا استعمال کیا ۔
مشتعل مظاہرین نے بعد ازاں کچرے کے ڈبے نذر آتش کیے اور ٹریفک کے اشاروں کو نقصان پہنچا یا ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں