نائیجر میں بوکو حرام حملے میں بے شمار افراد ہلاک
نائیجر میں فرائض ادا کرنے والے ریڈ کراس کمیٹی کے چیرمین لوکاس پیٹریدیس نے کہا ہے کہ دیفا میں بوکو حرام حملے کی وجہ سے بڑی تعداد میں افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ دییفا ہسپتال میں اس وقت 110 افراد علاج و معالجے کے لیے زیر علاج ہیں
241120
![نائیجر میں بوکو حرام حملے میں بے شمار افراد ہلاک](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/10-11/Files/UploadedImages/6337574457nijerg.jpg?time=1719013932)
نائیجر میں فرائض ادا کرنے والے ریڈ کراس کمیٹی کے چیرمین لوکاس پیٹریدیس نے کہا ہے کہ دیفا میں بوکو حرام حملے کی وجہ سے بڑی تعداد میں افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہزاروں افراد علاقے سے ہجرت کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں جس سے حالات بہت خراب ہوگئے ہیں۔ انہوں نے علاقے میں فوری امداد فرا ہم کرنے کابھی مطالبہ کیا ہے۔
دییفا ہسپتال میں اس وقت 110 افراد علاج و معالجے کے لیے زیر علاج ہیں۔
متعللقہ خبریں
![نتن یاہو کے بیان کہ امریکہ نے ان کو ہتھیار دینے سے انکار کر دیا ہے پر وائٹ ہاوس کا رد عمل](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/7b7b/ab18/1c47/66752a6db6003.jpg?time=1719013933)
نتن یاہو کے بیان کہ امریکہ نے ان کو ہتھیار دینے سے انکار کر دیا ہے پر وائٹ ہاوس کا رد عمل
امریکہ اسرائیل کو کسی بھی دوسرے ملک کے مقابلے میں زیادہ مدد فراہم کرتا ہے