ہینگری میں مظاہروں کا سلسلہ جاری

حکومت کے خلاف طویل عرصے سے جاری مظاہروں کا سلسلہ جرمنی کی چانسلر انگیلا مرکیل کے دورہ ہینگری سے قبل بھی جاری ہے ۔ دارالحکومت بدا پسٹ میں پارلیمنٹ کی عمارت کے سامنے یکجا ہونے والے ہزاروں مظاہرین نے " یورپین ہینگری کے لیے" کی نعرہ بازی کی

206209
ہینگری میں مظاہروں کا سلسلہ جاری

ہینگری میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
حکومت کے خلاف طویل عرصے سے جاری مظاہروں کا سلسلہ جرمنی کی چانسلر انگیلا مرکیل کے دورہ ہینگری سے قبل بھی جاری ہے ۔
دارالحکومت بدا پسٹ میں پارلیمنٹ کی عمارت کے سامنے یکجا ہونے والے ہزاروں مظاہرین نے " یورپین ہینگری کے لیے" کی نعرہ بازی کی۔
مظاہرین نے وزیراعظم وکٹر اوربا سے مستعفی ہونے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔
مظاہرین حکومت کی جانب سے موٹر وئے پر لگائے جانے والے ٹیکس کی بھی مخالفت کررہے ہیں ۔
مظاہرین نے اپنے ہاتھوں میں ہینگری کے پرچموں کے علاوہ جرمنی اور یورپی یونین کے بھی پرچم اٹھا رکھے ہیں۔
ہینگری کے گیارہ مختلف شہروں میں ایک ساتھ ہونے والے مظاہروں کے دوران ملک بھر میں پندرہ مارچ کو ا بہت بڑے مظاہرے کا منصوبہ بنایا ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں