کیمرون: بوکو حرام کے خلاف حملہ،سینکڑوں جنگجو ہلاک

کیمرون کی فوج نے کولوفاتہ شہر میں بوکو حرام تنظیم کے 143 جنگجووں کو ہلاک کر دیا

183271
 کیمرون: بوکو حرام  کے خلاف حملہ،سینکڑوں  جنگجو ہلاک

کیمرون کی فوج نے کولوفاتہ شہر میں بوکو حرام تنظیم کے 143 جنگجووں کو ہلاک کر دیا ۔
کیمرون ٹیلی ویژن کے مطابق ، بوکو حرام دہشت گرد تنظیم نے مذکورہ شہر میں حملہ کرنےکی کوشش کی جسے فوج نے ناکام بنا دیا ۔
رونما ہونے والی جھڑپ میں کیمرون کی فوج نے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی اپنے قبضے میں لے لیا ۔
بوکو حرام تنظیم شمالی کیمرون میں گاہے بگاہے حملے کرتی رہتی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں