بیلجیئم: ترک نژاد شہری پولیس فائرنگ سے ہلاک
بیلجیئم میں ایک ترک نژاد شہری جمیل قایا نے پولیس کے ساتھ زبان درازی کی جس پر اسے گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا
177004
بیلجیئم میں ایک ترک نژاد شہری پولیس کی گولی لگنے سے ہلاک ہو گیا ۔
ور ویئرز نامی شہر میں پولیس نے چار بچوں کے والد جمیل قایا کے ساتھ ایک پارک میں زبان درازی کی ۔
اس واقعے پر پولیس نے متوفی پر آنسو گیس چھڑکی جس پر طیش میں آتے ہوئے جمیل قایا نے اپنی جیب میں پڑا چاقو نکالا جس پر پولیس نے گولی چلا دی ۔
بعد ازاں جائے وقوعہ پر ترک سفارت کار بھی پہنچ گئے جبکہ اس واقعے سے متعلق تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
متعللقہ خبریں
نتن یاہو کے بیان کہ امریکہ نے ان کو ہتھیار دینے سے انکار کر دیا ہے پر وائٹ ہاوس کا رد عمل
امریکہ اسرائیل کو کسی بھی دوسرے ملک کے مقابلے میں زیادہ مدد فراہم کرتا ہے