اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کی صورتحال کا جائزہ

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل نے عراق میں انسانی حقوق کی صورتحال کا جائزہ لیا ۔اجلاس میں شرکت کرنے والے عراقی نمائندوں نے اسطرف توجہ دلائی کہ عراق میں داعش کے حملوں سے اقلیتیں سخت متاثر ہوئی ہیں اور داعش کی دہشت گردی کے بعد انسانی حقوق کے لحاظ سے اہم مسائل کھل کر سامنے آئے ہیں ۔

180208
 اقوام متحدہ  میں انسانی حقوق کی صورتحال کا جائزہ


اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل نے عراق میں انسانی حقوق کی صورتحال کا جائزہ لیا ۔اجلاس میں شرکت کرنے والے عراقی نمائندوں نے اسطرف توجہ دلائی کہ عراق میں داعش کے حملوں سے اقلیتیں سخت متاثر ہوئی ہیں اور داعش کی دہشت گردی کے بعد انسانی حقوق کے لحاظ سے اہم مسائل کھل کر سامنے آئے ہیں ۔ ۔انسانی حقوق کے نائب وزیر شلال ال جنابی نے اس موضوع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ2014 کے پہلے نصف میں عراق میں دہشت گرد حملوں کیوجہ سے 4123 افراد ہلاک اور 16625 افراد زخمی ہوئے ہیں ۔اجلاس میں شریک ترک وفد نے عراق کی سلامتی قوتوں میں فوری طور پر اصلاحات کرنے کا مشورہ دیا اور اقلیتوں کو سیاسی ،سماجی ،ثقافتی اور اقتصادی شعبوں میں مزید نمائندگی دینے کی ضرورت پر زور دیا ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں