اقوام متحدہ کے ہنگامی صورتحال کے کوآرڈینٹر کا دورہ ترکی

ویلری آموس مہاجرین کو امداد کے حوالے سے سرکاری حکام اور متعلقہ حکام سے مذاکرات کریں گے

161728
اقوام متحدہ کے ہنگامی صورتحال کے کوآرڈینٹر  کا دورہ ترکی

اقوام متحدہ کے ہنگامی صورتحال کے کوآرڈینٹر ویلری آموس ترکی تشریف لا رہے ہیں۔
تنظیم کے سیکرٹری جنرل کی ترجمان اسٹیفن دو جارچ نے اخباری نمائندوں کو بتایا ہے کہ ویلری آموس 18 تا 20 اکتوبر انقرہ اور غازی این تپ میں مذاکرات کریں گے۔
انہوں نے بتایا کہ آموس سرکاری حکام، پناہ گزینوں اور امدادی امور کے حکام کے ساتھ یکجا ہوتے ہوئے شامی پناہ گزینوں کے لیے امدادی سرگرمیوں کے بارے میں بات چیت کریں گے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں