ایران۔روس مشترکہ فوجی مشقیں

ایران اور روس نےبحیرہ کیسپیئن میں فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے جن کا مقصداسمگلنگ کی روک تھام اور دیگر امدادی کاروائیوں میں تعاون کرنا ہے

158838
ایران۔روس مشترکہ فوجی مشقیں

ایران اور روس نےبحیرہ کیسپیئن میں فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔
ان مشقوں کا مقصد اسمگلنگ کی روک تھام اور دیگر امدادی کاروائیوں میں تعاون کرنا ہے۔
ایرانی ساحل کے قریب جاری ان مشقوں میں روس کے دو فریگیٹس اور ایرانی بحریہ کے بحری جہاز حصہ لے رہے ہیں۔
یاد رہے کہ ایران نے گزشتہ روز ساحلی شہر بندر عباس کے قریب دو چینی بحری جہازوں کے ساتھ بھی مشترکہ فوجی مشقوں میں حصہ لیا تھا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں