سلامتی کونسل کے لیے رائے دہی 16 اکتوبر کو ہو گی

ترکی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے عبوری رکن کی امیدواری کی درخواست دے رکھی ہے اور یہ اس ضمن میں دیگر ملکوں کی حمایت حاصل کرنے میں کوشاں ہے

153102
سلامتی کونسل کے لیے رائے دہی 16 اکتوبر کو ہو گی

ترکی کے امیدوار ہونے والی سن 2015 ۔ 2016 اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی عبوری رکنیت کے لیے 16 اکتوبر کے نیو یارک میں رائے دہی سر انجام پائے گی۔
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو اس دائرہ کار میں مذاکرات کی غرض سے 10 تا 17 اکتوبر نیو یارک کا دورہ کریں گے۔
دفتر خارجہ سے جاری کردہ اعلامیہ میں ترکی کے اقوام متحدہ کی نمائندگی کردہ اقدار کی حمایت و دفاع کرنے کی یاد دہانی کروائی گئی ہے۔
ترکی کی طرف سے سلامتی کونسل کو مغربی یورپ اور دیگر گروپ سے پہلے اپنی امیدواری کا اعلان کرنے پر زور دینے والے اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے کہ اس گروپ میں اسپین اور نیو زی لینڈ بھی شامل ہیں۔
چاوش اولو نیو یارک میں علاوہ ازیں تاریخ بھر کے دوران سلطنتِ عثمانیہ اور جمہوریہ ترکی میں پناہ لینے والے معاشروں کے موضوع پر ایک با حفاظت مقام ترکی نمائش کا افتتاح بھی کریں گے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں