نائیجیریا میں کرفیو کا نفاذ

نائیجیریا کے جنوب مشرقی صوبے ایکیتی میں رونما ہونے والے حالیہ واقعات کے پیشِ نظر کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے

141277
نائیجیریا میں کرفیو کا نفاذ

نائیجیریا کے جنوب مشرقی صوبے ایکیتی میں رونما ہونے والے حالیہ واقعات کے پیشِ نظر کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔
بتایا گیا ہے کہ اس کرفیو کا نفاذ شام سات بجے سے صبح سات بجے تک ہوگا۔
صوبے کے نئے گورنر کایودے فائیمی نے ایک بیان میں بتایا کہ ان کے سیاسی دفتر کو برسرِ اقتدار پارٹی کے بعض شر پسندوں نے جلا نے کی کوشش کی ہے۔
یاد رہے کہ اس واقعے کے بعد علاقے میں فساد پھوٹ پڑا تھا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا تھا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں