اسرائیلی مظالم کا گھناونا چہرہ خلا سے بھی دکھائی دینے لگا

غزہ پر اسرائیلی سفاکیت کا کریہہ چہرہ خلا نورد الیگزینڈر گرس نے اپنی خلا سےکھینچی گئی تصاویر کے ذریعے دنیا پر عیاں کرنے کی کوشش کی ہے

70479
اسرائیلی مظالم کا گھناونا چہرہ خلا سے بھی دکھائی دینے لگا

غزہ پر اسرائیلی سفاکیت کا کریہہ چہرہ خلا نورد الیگزینڈر گرس نے اپنی خلا سےکھینچی گئی تصاویر کے ذریعے دنیا پر عیاں کرنے کی کوشش کی ہے۔
جرمن خلا نورد نے گزشتہ شام غزہ پر اسرائیلی حملوں کے دوران خلا سے بعض تصاویر اتارنے کے بعد اُنہیں "میری کھینچی گئی غم زدہ تصاویر " کی عبارت کے ساتھ ٹویٹر اور فیس بک پر جاری کیا ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں