فلپائن میں 6.4 کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے

یہ زلزلہ ملک کے جنوبی ساحلی علاقوں سے 150 کلو میٹر دور کھلے سمندر میں آیا ہے۔ اس زلزلے سے ابھی تک کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے اور نہ ہی علاقے میں سونامی کا الارم دیا گیا ہے

128796
فلپائن میں 6.4 کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے

فلپائن میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
فلپاءن کے جنوب میں 6.4 کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
بتایا جاتا ہے یہ زلزلہ ملک کے جنوبی ساحلی علاقوں سے 150 کلو میٹر دور کھلے سمندر میں آیا ہے۔
اس زلزلے سے ابھی تک کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے اور نہ ہی علاقے میں سونامی کا الارم دیا گیا ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں