مشرق وسطی میں بحران میں ا ضافہ

مشرق وسطی میں بحران بڑھتا جا رہا ہے۔اسرائیلی طیاروں کی بمباری سے نو فلسطینی ہلاک ہو گئے ہیں۔ اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ کے جنوبی علاقوں پر 20 حملے کیے جن کا حماس نے میزائلوں سے جواب دیا ۔

121348
    مشرق وسطی میں بحران میں ا ضافہ


مشرق وسطی میں بحران بڑھتا جا رہا ہے۔اسرائیلی طیاروں کی بمباری سے نو فلسطینی ہلاک ہو گئے ہیں۔
اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ کے جنوبی علاقوں پر 20 حملے کیے جن کا حماس نے میزائلوں سے جواب دیا ۔اسرائیلی جنگی طیاروں نے رفاح شہر پر 20 راکٹ پھینکے جس کے نتیجے میں بے شمار مکانات اور زرعی آراضی کو نقصان پہنچا ہے ۔حماس نے بھی جوابی راکٹ برسائے ۔اسرائیلی ٹیلیویژن کی اطلاع کیمطابق حماس نے ایک گھنٹے کے اندر اندر اسرائیل پر 60 میزائل پھینکے ہیں۔
اسرائیلی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ مزید 1500 فوجی کو الرٹ کر دیا گیا ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں