شام میں ایک گاڑی می بم دھماکہ 5 افراد ہلاک دس زخمی
شام کے شہر دیروز زورمیں بموں سے لدی ہوئی ایک گاڑی میں دھماکے سے 5 افراد ہلاک اور دس زخمی ہو گئے ہیں ۔
98199
شام کے شہر دیروز زورمیں بموں سے لدی ہوئی ایک گاڑی میں دھماکے سے 5 افراد ہلاک اور دس زخمی ہو گئے ہیں ۔
شامی انسانی حقوق کی تنظیم کیطرف سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ اسد فورسز کے مخالفین پر بری اور فضائی حملوں کے نتیجے میں 98 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔شام میں تین سال سے جاری جھڑپوں میں ایک لاکھ ساٹھ ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
متعللقہ خبریں
غزہ میں "جنگ کے بعد قائم کیے جانے والے عسکری یونٹ کی قیادت ایک امریکی کرے گا، دعوی
غزہ پر اسرائیلی قبضے کے خاتمے کے بعد، ایک سیکورٹی فورس کا تقرر کیا جائے گا