مصر میں مزید دس افراد کو سزائے موت

اخوان المسلمون سے منسلک ایک رہنما اور نو کارکنان کو فوجی بغاوت کے خلاف مظا ہروں کی پاداش میں سزائے موت صادر کی گئی ہے

86323
مصر میں مزید دس افراد کو سزائے موت


مصری تنظیم اخوان المسلمین کی رہبری کونسل کے رکن عبدالرحمان الا بیر سمیت فوجی بغاوت کی مخالفت کرنے والے دس افراد کو سزائے موت صادر کی گئی ہے۔
ان فیصلوں کی منظوری کے لیے متعلقہ فائلز کو مفتی کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
فوج کی تین جولائی سن 2013 کے روز مارشل لاء نافذ کیے جانے کی مخالفت کرنے والوں نے قاہرہ ۔اسکندریہ شاہراہ پر واقع قالیوب شہر کی ایک مرکزی سڑک کو بند کر دیا تھا۔ جس کے بعد سیکورٹی فورسسز اور مظاہرین کے درمیان جھڑپ میں 2 افراد ہلاک اور 35 زخمی ہو گئے تھے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں