جبوتی میں کیے جانے والے حملے کے نتیجے میں ایک ترک باشندہ ہلاک
حملے کے دوران ہسپانوی اور فرانسیسی فوجیوں میں سے18 فوجی زخمی ہوگئے
جبوتی میں کیے جانے والے حملے کے نتیجے میں ایک ترک باشندہ ہلاک ہوگیا ہے۔
جبوتی کے دارالحکومت جبوتی میں میں کیے جانے والے خود کش حملے کے نتیجے میں دو خودکش حملہ آوروں کے ساتھ ساتھ ایک ترک باشندہ بھی ہلاک ہوگیا ہے۔
اس حملے کے دوران ہسپانوی اور فرانسیسی فوجیوں میں سے18 فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔
ال مینلیک کے علاقے کے قریب واقع ایک فرانسیسی ریسٹورانٹ کے سامنے ایک خاتون اور ایک مرد نے خود کش حملے سے اپنے آپ کو اڑادیا۔
اس حملے کے نتیجے میں حملہ آوروں سمیت ایک ترک باشندہ ہلاک ہوگیا ہے۔
اس فرانسیسی ریسٹورنٹ میں زیادہ تر امریکی فوجی رخ اختیار کرتے ہیں ۔
جبوتی جو صومالیہ میں امن فوج کی پشت پناہی کو جاری رکھے ہوئے ہے اپنے فوجی علاقے بھیجنے کی وجہ سے نشانہ بنائے جانے کا خیال ظاہر کیا جا رہا ہے۔
متعللقہ خبریں
نتن یاہو کے بیان کہ امریکہ نے ان کو ہتھیار دینے سے انکار کر دیا ہے پر وائٹ ہاوس کا رد عمل
امریکہ اسرائیل کو کسی بھی دوسرے ملک کے مقابلے میں زیادہ مدد فراہم کرتا ہے