مصر دو دن کے لئے رفاح کی سرحدی چوکی کو کھولے گا

دروازے سے عمرے کے زائرین کے علاوہ کسی کو گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی

62397
مصر دو دن کے لئے رفاح کی سرحدی چوکی کو کھولے گا

مصر نے اعلان کیا ہے کہ وہ ، غزہ کے دنیا کی طرف کھلنے والے واحد دروازے یعنی رفاح کی سرحدی چوکی کو عمرے کے زائرین کے لئے 2 دن کے لئے دونوں طرف سے کھولے گا ۔

دروازے سے عمرے کے زائرین کے علاوہ کسی کو گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

واضح رہے کہ مصر ، 3 جولائی 2013 کے حملے کے بعد سے رفاح کی سرحدی چوکی سے داخلے کی مخصوص صورتحال اور محدود دورانیے میں اجازت دیتا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں