آرمینی فوج کی جانب سے آذربائیجانی علاقوں پر بلا اشتعال فائرنگ

زشتہ روز  شام کے وقت تووز نامی علاقے میں آغدام اور کل بجر کے دیہات  زیلک میں موجود ہماری چوکیوں پر آرمینی فوجیوں نے بلا اشتعال فائرنگ کی  جس کے بعد جوابیہ کاروائی بھی کی گئی ہے

1835979
آرمینی فوج کی جانب سے آذربائیجانی علاقوں پر بلا اشتعال فائرنگ

آذربائیجانی امور دفاع کا کہنا ہے کہ  آرمینی فوجیوں نے سرحد پر ہمارے  علاقوں کل بجر اور تووز کی جانب فائرنگ کی ہے ۔

 بیان کےمطابق، گزشتہ روز  شام کے وقت تووز نامی علاقے میں آغدام اور کل بجر کے دیہات  زیلک میں موجود ہماری چوکیوں پر آرمینی فوجیوں نے بلا اشتعال فائرنگ کی  جس کے بعد جوابی کاروائی بھی کی گئی ہے۔

 



متعللقہ خبریں