یک صد سالہ جمہوریت کی سالگرہ،ترکیہ۔آذربائیجان مشترکہ مشقیں کریں گے

آذر بائیجانی نی امور دفاع کے مطابق، جمہوریہ ترکیہ کی یک صد سال سالگرہ کے موقع پر یہ مشقیں ہونگی جن کےلیے ترک فوجی اور ان کا سازو سامان آذربائیجان روانہ ہو گیا ہے

2052178
یک صد سالہ جمہوریت کی سالگرہ،ترکیہ۔آذربائیجان مشترکہ مشقیں کریں گے

 ترک  اور آذربائیجانی فوج 23 تا 25 اکتوبر کے درمیان آذربائیجان میں مشتر کہ فوجی مشقیں کریں گی ۔

 آذر بائیجانی نی امور دفاع کے مطابق، جمہوریہ ترکیہ کی یک صد سال سالگرہ کے موقع پر یہ مشقیں ہونگی جن کےلیے ترک فوجی اور ان کا سازو سامان آذربائیجان روانہ ہو گیا ہے۔

ان مشقوں کو مصطفی کمال اتاترک 2023  کا نام دیا گیا ہے جوہ کہ ناہچیوان کے علاقے میں ہونگی ۔

 



متعللقہ خبریں