آذری چوکیوں پر آرمینی سرحدی دستے کی بلا اشتعال فائرنگ

وزارت کے مطابق، کل بجر ضلع کے دیہات بالائی آئرم  میں موجود چوکیوں پر گزشتہ شام کے وقت آرمینی دستے نے فائرنگ  شروع کر دی

1824640
آذری چوکیوں پر آرمینی سرحدی دستے کی بلا اشتعال فائرنگ

آذری وزارت دفاع کے مطابق ،آرمینی فوج کے دستے نے  سرحد پر اس کی فوجی چوکیوں پر بلا اشتعال فائرنگ   کر دی ۔

 وزارت کے مطابق، کل بجر ضلع کے دیہات بالائی آئرم  میں موجود چوکیوں پر گزشتہ شام کے وقت آرمینی دستے نے فائرنگ  شروع کر دی ۔

اس موقع پر آذری فوج نے  بر وقت کاروائی کرتےہوئے صورت حا ل پر قابو پالیا ۔

 



متعللقہ خبریں