آذربائیجان: آرمینی فورسز کا حملہ، آذربائیجان کا ایک فوجی شہید

آذربائیجان ۔ آرمینیا سرحد پر آرمینیا مسلح فورسز کی فائرنگ کے نتیجے میں آذربائیجان کا ایک فوجی شہید ہو گیا

1745029
آذربائیجان: آرمینی فورسز کا حملہ، آذربائیجان کا ایک فوجی شہید

آذربائیجان ۔ آرمینیا سرحد پر آرمینیا مسلح فورسز کی فائرنگ کے نتیجے میں آذربائیجان کا ایک فوجی شہید ہو گیا ہے۔

آذربائیجان وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق کیل بیچیر کے سرحدی علاقے میں آرمینی فوجیوں نے آذربائیجان کے فوجی ٹھکانوں پر فائرنگ کی۔

رات کے وقت کئے گئے اس حملے میں آذربائیجان کا ایک فوجی شہید ہو گیا ہے۔



متعللقہ خبریں