آذری ۔آرمینی محاذ پر جنگ شدت اختیار کر گئی

آذری وزارت دفاع  کے مطابق ،آعدرہ اور ہوجہ وند میں یہ جھڑپیں شدت اختیار کر گئی ہیں جہاں  آرمینی فوج کو  کافی جانی اور عسکری نقصان اٹھانا پڑا ہے جس کے بعد وہ پس قدمی پر مجبور ہو گئی

1522152
آذری ۔آرمینی محاذ پر جنگ شدت اختیار کر گئی

آذری فوج نے  مختلف محاذوں پر آرمینیا کے خلاف جنگ جاری رکھی ہوئی ہے۔

 آذری وزارت دفاع  کے مطابق ،آعدرہ اور ہوجہ وند میں یہ جھڑپیں شدت اختیار کر گئی ہیں جہاں  آرمینی فوج کو  کافی جانی اور عسکری نقصان اٹھانا پڑا ہے جس کے بعد وہ پس قدمی پر مجبور ہو گئی جبکہ ایک آرمینی چوکی آذری فوج کے قبضے میں آ گئی۔

بتایا گیا ہے کہ آرمینی فوج نے  سرحدی خلاف ورزی کرتے ہوئے تووز ،گدہبے اور داش کیسین نامی علاقوں پر فائرنگ بھی کی ہے ۔

 



متعللقہ خبریں