آرمینیا اگر مقبوضہ علاقوں سے انخلا کا وعدہ کرے تو طویل جنگ بندی ہو سکتی ہے: آذری صدر

آذری صدر الہام علی ایف نے کہا ہے کہ  آرمینیا اگر مذاکرات اور مقبوضہ علاقوں سے انخلا  کےلیے وعدے پورا کرے تو طویل جنگ بندی ممکن ہو سکتی ہے۔

1514164

 جاپانی نیکی اخبار سے گفتگو کرتےہوئے علی ایف نے  بتایا کہ   روسی صدر پوتین  نے بالائی قارا باغ کے مسئلے پر  بات چیت کی  دعوت دی ہے۔

انہوں نے کہا کہ  بالائی قاراباغ میں امن فوج کی تعیناتی کے خلاف ہم نہیں ہیں لیکن  اس کے لیے آذربائیجان خود اپنے اصول  وضع کرے گا۔

 علی ایف نے کہا  کہ ترکی ہمارا قریبی اتحادی ملک ہے جس کی منسک گروپ میں شرکت ہمیں  گوارا ہوگی  علاوہ ازیں، قاراباغ  میں  عوامی رائے دہی کا مطالبہ آذربائیجان مسترد کرے گا۔

متعللقہ خبریں