یونان میں مختلف مقامات پر لگی آگ پر بڑی حد تک قابو پالیا گیا

یونانی فائر سروس کے پریس آفس کی جانب سے دی گئی معلومات کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں گزشتہ 10 دنوں کے دوران جنگلات میں لگنے والی آگ پر بڑی حد تک قابو پالیا گیا ہے

2030317
یونان میں مختلف مقامات پر لگی آگ پر بڑی حد تک قابو پالیا گیا

یونان کے مختلف مقامات پر لگنے والے آگ  پر قابو پالیا گیا ہے، لیکن الیگزینڈروپولی، میریچ  اور فیلی کے علاقوں میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔

یونانی فائر سروس کے پریس آفس کی جانب سے دی گئی معلومات کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں گزشتہ 10 دنوں کے دوران جنگلات میں لگنے والی آگ پر بڑی حد تک قابو پالیا گیا ہے۔

19 اگست کو الیگزینڈروپولی اور میریچ کے علاقوں میں اور دارالحکومت ایتھنز کے قریب فیلی کے آس پاس کے علاقوں میں گزشتہ ہفتے لگنے والی آگ کی شدت میں کمی آئی ہے۔ اگرچہ ان علاقوں میں آگ پر مکمل طور پر قابو نہیں پایا جا سکا ہے تاہم  اس کی روک تھام کے لیے بھر کوششیں جاری ہیں۔



متعللقہ خبریں