روس، یوکرین کے ڈرأن طیارے سے ماسکو پر حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے

روسی وزارت دفاع کے مطابق"21 اگست کو ماسکو کے وقت کے مطابق شام 06:50 کے قریب، کیف حکومت کی طرف سے طیارہ قسم کے ڈراؤن   سے دہشت گردانہ حملے کی کوشش کا سب باب کر لیا  گیا ہے۔"

2027148
روس، یوکرین کے ڈرأن طیارے سے ماسکو پر حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے

روسی وزارت دفاع نے اطلاع دی ہے کہ یوکرین کی جانب سے ماسکو کے علاقے پر طیارے کی قسم کے ڈراون  سے حملہ کرنے کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔

روسی وزارت دفاع کے مطابق"21 اگست کو ماسکو کے وقت کے مطابق شام 06:50 کے قریب، کیف حکومت کی طرف سے طیارہ قسم کے ڈراؤن   سے دہشت گردانہ حملے کی کوشش کا سب باب کر لیا  گیا ہے۔"

بیان میں کہا گیا ہے کہ یوکرینی ڈراؤن کا  فضائی دفاعی فورسز نے ماسکو کے علاقے کی فضائی حدود میں تعین کیا۔

بیان میں درج کیا گیا ہے کہ الیکٹرونک جنگی آلات کے ذریعے  یہ ڈراؤن  کنٹرول سے باہر ہو گیا اور ماسکو کے علاقے میں پوکروسکوئے رہائشی علاقے کے جوار میں گرا، اس واقع  میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔



متعللقہ خبریں