یونان کے روڈز جزیرے سے سیاحوں کو مارمریس منتقل کردیا گیا

95 سیاح، جو یورپی ممالک سے چھٹیاں گزارنے کے لیے رہوڈز جزیرے گئے تھے اور یونانی حکام نے جنگل میں آگ لگنے کی وجہ سے انہیں وہاں سےنکالتے  ہوئے  کل شام "کنگ آف روڈز" فیری بوٹ  کے ذریعے مارمرس بندرگاہ پہنچایا گیا

2015231
یونان کے روڈز جزیرے سے سیاحوں کو مارمریس منتقل کردیا گیا

95 سیاح، جنہیں یونان کے روڈز جزیرے پر جنگل میں آگ لگنے کی وجہ سے نکالا گیا تھا، کو فیری  بوٹ  کے ذریعے موعلا کے مارمرس منتقل کردیا گیا ہے۔

95 سیاح، جو یورپی ممالک سے چھٹیاں گزارنے کے لیے رہوڈز جزیرے گئے تھے اور یونانی حکام نے جنگل میں آگ لگنے کی وجہ سے انہیں وہاں سےنکالتے  ہوئے  کل شام "کنگ آف روڈز" فیری بوٹ  کے ذریعے مارمرس بندرگاہ پہنچایا گیا۔

سیاحوں کو کسٹم کلیئرنس کے بعد ان کے ملکوں کو بھیجنے کے لیے دالامان ایئرپورٹ لے جایا گیا۔

دوسری جانب معلوم ہوا کہ مارمرس پورٹ آپریشنز میں انخلا کی درخواست کے امکان کے پیش نظر دو فیری  بوٹس   تیار رکھی گئی  ہیں ۔



متعللقہ خبریں