نیوزی لینڈ میں 7،1 کی شدت سے زلزلہ

زلزلے کی زیر زمین گہرائی 49 کلو میٹر اور شدت 7،1 ریکارڈ کی گئی ہے

1978440
نیوزی لینڈ میں 7،1 کی شدت سے زلزلہ

نیوزی لینڈ میں 7،1 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

امریکن جیولوجک ریسرچ سینٹر کے مطابق زلزلے کا مرکز 'کرمیڈک جزائر' تھے۔

زلزلے کی زیر زمین گہرائی 49 کلو میٹر اور شدت 7،1 ریکارڈ کی گئی ہے۔

ابتدائی معلومات کے مطابق زلزلے میں کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔

 زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ بھی نہیں دی گئی۔



متعللقہ خبریں