بحیرہ اسود میں نیٹو کی موجودگی ناقابل قبول ہوگی:کریملن

پیسکوف نے ماسکو میں کہا کہ بحیرہ اسود  ایک مشترکہ سمندر ہے  جسے محفوظ بنانے کی ضرورت ہے جس کے لیے بحیرہ اسود میں نیٹو کی موجودگی قبول نہیں ہوگی

1974525
بحیرہ اسود میں نیٹو کی موجودگی ناقابل قبول ہوگی:کریملن

 کریملن ترجمان دیمیتری پیسکوف نے کہا ہے کہ بحیرہ اسود میں نیٹو کی موجودگی قبول نہیں ہوگی ۔

 پیسکوف نے ماسکو میں یوکرینی وزیر خارجہ دیمترو کولیبا  کے بیان جس میں انہوں نے بحیرہ اسود اوربالٹک کو نیٹو کی حفاظت میں دینے کا مطالبہ کیا تھا کہ جواب میں کہا کہ بحیرہ اسود  ایک مشترکہ سمندر ہے  جسے محفوظ بنانے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بحیرہ اسود میں نیٹو کی موجودگی ناقابل قبول ہوگی۔



متعللقہ خبریں