امریکہ یوکرین کو 2.6 بلین ڈالر کی نئی فوجی امداد فرہم کرے گا

وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ یوکرین کو 2 ارب 100 ملین ڈالر کی فوجی امداد یوکرین سیکیورٹی انیشیٹو (USAI) کے تحت فراہم کی جائے گی اور 500 ملین ڈالر کی فوجی امداد یوکرین کو دی جائے گی

1970233
امریکہ یوکرین کو 2.6 بلین ڈالر کی نئی فوجی امداد فرہم کرے گا

امریکہ یوکرین کو 2.6 بلین ڈالر کی نئی فوجی امداد دے گا۔

امریکی وزارت خارجہ اور دفاع نے نئی فوجی امداد کے حوالے سے بیان جاری کیا ہے۔

وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ یوکرین کو 2 ارب 100 ملین ڈالر کی فوجی امداد یوکرین سیکیورٹی انیشیٹو (USAI) کے تحت فراہم کی جائے گی اور 500 ملین ڈالر کی فوجی امداد یوکرین کو دی جائے گی۔

امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگون) نے اس امداد کی تفصیلات پریس کے ساتھ شیئر کی ہیں ۔

اس امدادی پیکج کے ساتھ، 24 فروری 2022 کو یوکرین اور روس کی جنگ شروع ہونے کے بعد سے، امریکہ یوکرین کو 35.1 بلین ڈالر کی فوجی امداد فراہم کرے گا۔



متعللقہ خبریں