فن لینڈ کی نیٹو میں رکنیت،ہنگری نے بھی منظوری دے دی

نیٹو کے رکن ممالک کی 29 پارلیمانوں نے فن لینڈ کی رکنیت  قبول کر لی ہے جس میں اب ہنگری بھی شامل ہو گیا ہے

1966168
فن لینڈ کی نیٹو میں رکنیت،ہنگری نے بھی منظوری دے دی

ہنگری کی پارلیمان نے بھی فن لیند کی نیٹو میں رکنیت منظور کر لی ہے۔

نیٹو کے رکن ممالک کی 29 پارلیمانوں نے فن لینڈ کی رکنیت  قبول کر لی ہے جس میں اب ہنگری بھی شامل ہو گیا ہے۔

پارلیمان نے  فن لینڈ کی رکنیت کو چھ کے خلاف 182ووٹوں سے منظوری دے دی ہے۔

 اب فن لینڈ کو ترک پارلیمان سے منظوری درکار ہے۔

 



متعللقہ خبریں