فرانسیسی شہری جتنا جلد ہوسکے بیلاروس چھوڑ دیں۔ فرانس کا انتباہ

فرانسیسی امور خارجہ نے  کہا ہے کہ روس۔یوکرین جنگ کے باعث  یورپی یونین  اور بیلاروس کے درمیان فضائی حدود کو پروازوں کے  لیے  بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے  جس پر فرانسیسی شہریوں کو متنبہ کیا جاتاہے کہ وہ جتنا جلد ہوسکیں بیلاروس کو ترک کر دیں

1946182
فرانسیسی شہری جتنا جلد ہوسکے بیلاروس چھوڑ دیں۔ فرانس کا انتباہ

 فرانس نے اپنے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ جتنا جلد ہو سکے بیلاروس چھوڑ دیں۔

 فرانسیسی امور خارجہ نے  کہا ہے کہ روس۔یوکرین جنگ کے باعث  یورپی یونین  اور بیلاروس کے درمیان فضائی حدود کو پروازوں کے  لیے  بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے  جس پر فرانسیسی شہریوں کو متنبہ کیا جاتاہے کہ وہ جتنا جلد ہوسکیں بیلاروس کو ترک کر دیں۔

فرانسیسی شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ  لیتھوانیا ،پولینڈ یا لاٹویا کے راستے  بیلاروس سے نکل جائیں۔

 



متعللقہ خبریں