کرویشیا کے شہری اب شینگین ممالک میں بلا ویزہ آ جاسکیں گے

پارلیمان میں ہوئی رائے دہی میں  53 کے خلاف 534 ارکان نے  اس قانون کو منظور کرلیا،اس طرح سے کرویشیا کے شہری  شینگین زون میں  بلا ویزہ آجاسکیں گے

1904883
کرویشیا کے شہری اب شینگین ممالک میں بلا ویزہ آ جاسکیں گے

 یورپی پارلیمان نے  کرویشیا کو شینگین  زون میں شامل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

 پارلیمان میں ہوئی رائے دہی میں  53 کے خلاف 534 ارکان نے  اس قانون کو منظور کرلیا،اس طرح سے کرویشیا کے شہری  شینگین زون میں  بلا ویزہ آجاسکیں گے۔

 شینگین میں اس وقت 26 ممالک ہیں۔

 



متعللقہ خبریں